ڈیرن سیمی خیبرپختونخوا کی عام سی لڑکی کے دیوانے نکلے

لاہور(سپورٹس ڈیسک) ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے کپتان ڈیرن سیمی نے حالیہ دنوں سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پشتو زبان میں ایک ٹویٹ لکھی ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ

’’میں خیبر کی عام سی لڑکی کیلئے یورپ کی خوبصورت لڑکیاں قربان کرنے کو تیار ہوں۔