اہلیان نیورنگاہ کا شیرعلی انصاری کی وفات پر اظہار تعزیت

سکردو(سٹیٹ ویوز)سماجی کارکن شیان رضا بیگ نے اپنے بیان میں کہا کہ اہلیان نیورنگاہ و تنظیم نوجوانان نیورنگاہ سکردو کی جانب سے نیورنگاہ کے معروف سماجی وسیاسی شخصيت شیر علی انصاری کی وفات پر ان کے لواحقین کو ہدیہ تعزیت پیش کرتے ہیں

اور دعاگو ہوں کہ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام اور لواحقين کو صبروجمیل عطا فرمائے ۔آمین