گورنرپنجاب شہریوں کوصاف پانی کی فراہمی کیلیےمتحرک ہوگئے

لاہور(سٹیٹ ویوز) گورنر پنجاب چوہدری سرور کا کہنا ہے کہ شہریوں کوصاف پانی کی فراہمی اولین ترجیح ہے۔

صاف پانی فراہمی سے متعلق جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے گورنرپنجاب چوہدری سرور کا کہنا تھاکہ ڈپٹی کمشنرزواٹرفلٹریشن پلانٹس اورسپلائی اسکیموں کی رپورٹ دیں۔ انھوں نے ہدایت کی کہ ضلع بھرمیں فنکشنل اورنان فنکشنل فلٹریشن پلانٹس کی رپورٹ بھی دی جائے۔

مزید پڑھیں:
نیب کیسز بارے شریف برادران نےسرجوڑ لیے