وزیراعظم عمران خان کےبیرون ملک دورے کی تیاریاں شروع

اسلام آباد (سٹیٹ ویوز) وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب اور چین کے بعد ملائیشیا کے دورے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کا نومبر کے تیسرے ہفتے میں 3 روزہ دورہ ملائیشیا کا امکان ہے۔

مزید پڑھیں:
وزیراعظم نےوزراء اورمشیروں پرپابندی عائد کردی

واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب میں سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے 6 ارب ڈالر کے امدادی پیکیج کا اعلان کیا تھا جبکہ دورہ چین کے دوران پاکستان اور چین کے 15 معاہدوں پر دستخط ہوئے تھے۔

مزید پڑھیں:
وزیراعظم نےاپوزیشن کوساتھ ملانےکی ٹھان لی