shaba grave yard

جب دو صحابہ کی قبریں کھولی گئی تو وہاں کیا ہواتھا؟جانیے

عراق(ویب ڈیسک )اس واقعے کی خبر نے پوری دنیا میں کھلبلی مچا دی،آپ بھی جانیے اس نایاب واقعے کی تفصیل آج سے کچھ سال پہلے عراق میں دو صحابہ کرام ؓ کی قبر انور کی قبر کشائی کی گئی-

یہ واقعہ 1932کا ہے،جب دو صحابہ کرام ؓ کی قبر انور کو کھولا گیا،تو ایمان والوں نے وہا ں ایسا منظر دیکھا جو سن کر ہی رونگھٹے کھڑے ہو جائیں تو پھر آپ اندازہ لگائے جہنوں نے یہ منظر دیکھا ہوگاانکی کیا حالت ہوگی-


ان قبروں کو کیوں کھولا گیا،ان قبروں کو کھولنے کا اصل مقصد کیا تھا؟ دو صحابہ کرام ؓ کی قبروں کو کھولنے کے بعد انکے جسد خاکی کو کیا کیا گیا؟اور وہاں اسوقت کون کون موجود تھا،ان تمام سوالوں کے جواب آپ کو ویڈیو دیکھنے کے بعد ملے گے،جانیے مکمل رپورٹ کی تفصیلات اس ویڈیو میں

<iframe frameborder=”0″ width=”480″ height=”270″ src=”https://www.dailymotion.com/embed/video/x2opxuq” allowfullscreen allow=”autoplay”></iframe>