شیخا لطیفہ کون ہے ؟ اور اب کہاں ہے ؟

دبئی کے حالات کے بارے میں ہم آپ کو پچھلی پوسٹوں میں بھی بتا چکے ہیں کہ دبئی میں کیا حالات چل رہے ہیں اور اس کی معاشی تباہی دبئی کو کس دھانے پر لا کھڑا کرے گی –

لیکن یہ حالات جو ہم آپ کو بتاتے ہیں کچھ دن بعد تو آپ کو اس کی حقیقت پتا لگ ہی جا تی ہے یا پھر اس کے بارے میں خبریں زبان زد عام ہو ہی جاتی ہیں کیونکہ ہم ان خبروں کے بارے میں مکمل تحقیق کرنے کے بعد ہی آپ تک خبر پہنچاتے ہیں –


پاکستان کا میڈیا اس لئے بھی آپ کو کچھ دکھا یا بتا نہیں سکتا کیونکہ ان کا دبئی کیساتھ گہرا مفاد جڑا ہو ا ہے ان کی جائیدایں وہاں ہیں ان کی پراپرٹیز وہاں ہیں جو منی لانڈرنگ کے ذریعے بنائی گئی ہیں-
جو خبر آج ہم آپ کو دینے جا رہے ہیں وہ ہمارے میڈیا پر کبھی ڈسکس ہی نہیں ہوئی دبئی کے حکمران کی بیٹی شہزادی شیخہ لطیفہ پچھلے نو ماہ سے لاپتہ تھی بی بی سی نے اس کی مکمل طور پر ڈاکومنٹری بنا کر بھانڈہ پھوڑ دیا ہے-


پاکستان میں چونکہ یہ معاملہ کبھی ڈسکس ہی نہیں ہو ااسکے بارے میں آپ کو آج کی اس ویڈیو میں مکمل حقائق سے آگاہ کریں گے جو آنکھیں کھول دینے کے لئے کافی ہوں گی –


یہ ویڈیو دیکھنے کے بعد کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار بھی ضرور کیجئیے اور ہماری پوسٹ کو شئیر بھی ضرور کیجئیے ہمیں آپ کے فیڈ بیک کا انتظار رہے گا ویڈیو ملاخطہ کریں-