افغان صوبے فرح کے ضلع بالا بلوک میں طالبان کا سیکیورٹی فورسز کے چیک پوسٹ پر حملہ10اہلکار گرفتار افغان طالبان نے ویڈیو جاری کردی

افغان صوبے فرح کے ضلع بالا بلوک میں طالبان کا سیکیورٹی فورسز کے چیک پوسٹ پر حملہ، 5 افغان اہلکار ہلاک ، متعدد زخمی جبکہ 10 اہلکار گرفتار، افغان طالبان نے ویڈیو جاری کردی