Basic sign of Cancer

کینسر کی ابتدائی علامات معلومات بڑھانے کے لیے اس تحریرکو لازمی پڑھیں

جیسا کے آپ کو معلوم ہے کہ کینسر ایک موذی اور لاعلاج اور خطرناک مرض ہے —-کینسر کا مریض کو ایک دم سے کبھی پھی پتا نہیں چلتا جب تک کہ کینسر اچھی طرح سے کسی مریض کے جسم میں پھیل نہ جائے لیکن کینسر کی کچھ ایسی علامات ہیں جن کے کینسر کی جسم میں معجعدگی کا پتا چلایا جا سکتا ہے
مزید پڑھیں
وہ بھارتی فلم جس نے 7دن میں 625کروڑ کما لئے