وزیراعظم آزادکشمیرراجہ فاروق حیدر کے بھائی راجہ امتیازسپرد خاک

مظفرآباد(سٹیٹ ویوز)سابق چیئرمین ضلع کونسل و وزیراعظم راجہ فاروق حیدرخان کے بھائی راجہ امتیاز خان وفات پاگئے ۔ان کی نماز جنازہ سلمیہ چکار میں ادا کی گئی۔

نماز جنازہ میں وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدرخان،سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردارعتیق احمدخان۔صدر پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر چوہدری لطیف اکبرایڈووکیٹ۔چیف جسٹس آزادکشمیر سپریم کورٹ چوہدری ابراہیم ضیاء،جسٹس سپریم کورٹ مصطفی مغل۔وزراء حکومت راجہ عبدالقیوم۔چوہدری رخسار،ڈاکٹرمصطفی بشیر۔فاروق طاہر،چوہدری اسماعیل نے شرکت کی

نماز جنازہ میں چوہدری شہزادمحمود ایڈووکیٹ،راجہ صدیق خان،چوہدری سعید،چوہدری عزیز،کرنل(ر)وقارنور،سابق امیدواراسمبلی صاحبزادہ اشفاق ظفر،میاں وحید سابق وزیر،ثاقب مجید،شوکت جاوید میر،سابق ممبرکشمیرکونسل انجینئررفاقت حسین اعوان،ایڈیشنل چیف سیکرٹری فرحت میر،امدادطارق،چیئرمین کشمیرکلچرل اکیڈمی چوہدری شفقت،ملک ایاز،سیکرٹری حکومت راجہ عباس،ظہورالحسن گیلانی ،طارق مسعود،فاروق نیاز،ڈی آئی جی ڈپٹی کمشنر مظفرآباد بدرمنیرشریک ہوئے

ڈپٹی کمشنر باغ سرداروحید،ڈپٹی کمشنر جہلم ویلی راجہ عمران شاہین،انچارج ڈی آریو عبدالحمید کیانی،ایس پی جہلم ویلی ارشدنقوی،انجینئرفرازعارف،ایڈمنسٹریٹر بلدیہ قاضی شمیم اعوان،پیرفیاض کاظمی،چوہدری اسحاق طاہر،علامہ ہمدانی ،سردارسعیدظفرعباسی،سعیدانقلابی،راجہ ابرار، ایڈمنسٹریٹرباغ،راجہ طاہرخان،مولانا فضل ربی،عجائب ہمدانی،راجہ روشن جوہر،صغیربخاری،صاحبزادہ محمدظاہر،الطاف بٹ،عدنان فاطمی،اسرارہمدانی،ڈاکٹرخرم مشتاق،وراثت نقوی،سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی وزیراعظم راجہ فاروق حیدرخان نے جملہ مہمانان کا مشکل موسم کے باوجود نماز جنازہ میں پہنچنے پر شکریہ ادا کیا