آزاد جموں کشمیر ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی (AJK-TEVTA) کے زیراہتمام درج ذیل ادارہ جات میں مختلف کورسزکیلیے نوجوانوں سے درخواستیں مطلوب ہیں۔ نوجوانوں کو معقول وظیفہ اور سرٹیفکیٹ دئیے جایں گے۔ مزید تفصیلات حکومت آزادکشمیر کے اس اشتہار میں۔