Taj Residencia

تاج ریزیڈینیشیا

سردار گروپ آف کمپنیز کے معروف کاروباری مرکز دی سینٹورس کی کامیابی کے بعد اب پیش خدمت ہے جدید سہولیات سے آراستہ تاج ریذیڈینشیا کا رہائشی منصوبہ ۔ ایک جامع پلان کے ساتھ بہترین لوکیشن۔ سرمایہ کاری کے بہترین مواقع موجود ہیں۔