STATE VIEWS

6ممالک کے اساتذہ کو شکست دے کر پاکستانی استاد نے ملک کا پرچم دنیا میں بلند کردیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )6ممالک کے اساتذہ کو شکست دے کر پاکستانی استاد نے ملک کا پرچم دنیا میں بلند کردیا۔کراچی کے ایک نجی اسکول میں اے لیول کے طلباء کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرکے احمد سایہ دنیا بھر کے معتبر اساتذہ میں پہلے نمبر پر رہے ۔

کیمبرج یونیورسٹی پریس نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام کے ذریعے اعلان کیا کہ ماہرین تعلیم کے ایک خصوصی پینل نےمحنتی استاد کے اعزاز کے لئے پاکستانی مدرس احمد سایہ کوچھ افراد میں سے بہترین استاد کا خطاب دیا ہے، اعزاز کے حقدار کا فیصلہ ووٹنگ کی بنیاد پر کیا گیا۔

اس ایوارڈ کے لئے پاکستان کے احمد سایہ کے علاوہ، بھارت کے ابھی نندن بھٹاچاریہ، سری لنکا اینتھونی چیلیا، آسٹریلیا کے کینڈس گرے، فلپائن، جینری ڈپن اور مائیشیا کے شارون کونگ فونگ شامل تھے-
مزید پڑھیں

تھانہ رمنا کا جی الیون تھری کے بلاک نمبر 7 میں واقع بد نا م زما نہ قحبہ خانہ پر چھاپہ خواتین سمیت کئی گرفتار