state views

حکومت کا اہم اقدام اتوار کے بجائے ہتفہ وارچھٹی اب کون سےدن دیےجانے پر غور کیا جا رہا ہے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ملک بھر کے علمائے کرام کے مطالبے پر حکومت نے جمعہ کی چھٹی بحال کرنے کیلئے وزارت داخلہ‘ وزارت مذہبی امور سمیت دیگر وزارتوں سے رائے طلب کرلی ۔روزنامہ جنگ کے مطابق تمام مکاتب فکر کےعلماء کرام نے وزیر اعظم عمران خان سے اپیل کی تھی کہ وہ ریاست مدینہ کے تصور کو عملی جامہ پہنانے کیلئے مسلمانوں کے مقدس دن جمعہ کی چھٹی کو بحال کریں-
مزید پڑھیں

ڈیرن سیمی نے پی ایس ایل کی سب سے مضبوط ٹیم کے حوالے سے پیشن گوئی کر دی