مزید باشیں ، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری سنادی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)صوبہ خیبر پختونخوا، بلوچستان اور گلگت بلتستان کے بعض علاقوں میں آج کہیں بارش اور ہلکی بارفباری کا مکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مالاکنڈ، کوئٹہ، ژوب، قلات اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ گلگت بلتستان میں پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا بھی امکان ہے۔خیبر پختونخوا، بالائی پنجاب،

گلگت اور کشمیر میں بارش اور برفباری کا امکان ملک میں سب سے کم درجہ حرارت استور میں منفی 6 ریکارڈ کیا گیا جبکہ کالام اور مالم جبہ میں منفی 4 سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے کوئٹہ، ژوب، سبی، قلات، مکران اور نصیرآباد میں الرٹ بھی جاری کر دیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں