محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشن گوئی کردی ہے

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ملک بھر میں گذشتہ دنوں کے دوران ہونے والی بارشوں نے جاتی سردی کو بریک لگا دی تاہم اب محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشن گوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹے کے … Continue reading محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشن گوئی کردی ہے