کرائسٹ چرچ فائرنگ؛ بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ منسوخ

کرائسسٹ چرچ(سٹیٹ ویوز) مساجد میں دہشتگردی کے باعث بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ منسوخ کر دیا گیا۔

کیوی میڈیا کے مطابق کرائسٹ چرچ کی دومساجد میں دہشتگردی کے بعد بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ منسوخ کر دیا گیا۔ دونوں ملکوں کے کرکٹ بورڈز نے دورہ کی منسوخی کا مشترکہ فیصلہ کیا۔

واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کے شہرکرائسٹ چرچ کی مساجد میں فائرنگ سے 27 افراد جاں بحق اورمتعدد زخمی ہو گئے جب کہ دورہ پر موجود بنگلادیشی کرکٹ ٹیم بھی اس حملے میں بال بال بچ گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں