سعودی عرب کے شہر جدہ میں آگ نے تباہی مچا دی

جدہ(سٹیٹ ویوز): سعودی عرب کے اہم ترین شہر جدہ کے جنوبی علاقے پیٹرومین کے ایک مکان میں آتشزدگی سے تین افراد جان بحق جبکہ 4 زخمی ہوگئے۔

ریجنل شہر دفاع سعید سرحان نے بتایا کہ آتشزدگی کی اطلاع ملتے ہی شہری دفاع کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ۔شہری دفاع کی ٹیموں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا ۔

کرنل کا کہناتھا کہ آگ اس قدر خطرناک تھی کہ اس سے اٹھنے والا دھواں دور دور تک دیکھا جا سکتا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں