خیبرپختونخوا کابینہ اجلاس،آئس کا نشہ روکنے کیلئے موت کی سزاد ینے کا بل منظور

غلنئی مہمند(سٹیٹ ویوز) خیبرپختونخوا کابینہ نے آئس نشے کی روک تھام کیلیے موت کی سزادینے سے متعلق قانون بھی منظور کر لیا۔

کابینہ نے قبائلی اضلاع میں روزگار اسکیم اورانصاف صحت کے کااجرا کرنے سے متعلق قانون بھی منظور کر لیا۔خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس پیر کے روز قبائلی ضلع مہمند میں وزیراعلی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔

خیبرپختونخوا کابینہ نے قبائلی اضلاع میں روزگار اسکیم اورانصاف صحت کے کااجرا کرنے اورآئس نشے کی روک تھام کیلیے موت کی سزادینے سے متعلق قانون بھی منظور کر لیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں