گلگت بلتستان میں لڑکے سے زیادتی و قتل کے 4 مجرموں کو پھانسی کی سزا

غذر(سٹیٹ ویوز) انسداد دہشت گردی عدالت نے گلگت بلتستان میں لڑکے سے زیادتی و قتل کے 4 مجرموں کو پھانسی کی سزا سنادی۔ انسداددہشت گردی کی عدالت نے گلگت بلتستان میں لڑکے سے زیادتی و قتل کے 4 مجرموں کو سزائے موت سنادی..

ملزمان میں حنان، نوراعظم ، نور محمد اورعمر شامل ہیں جب کہ عدالت نے ملزمان پر 3 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔واضح رہے کہ فروری میں گلگت بلتستان کی وادی تحصیل ہیڈ کواٹر اشکومن میں 4 فروری کی شام دیدار حسین کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کردیا گیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں