Sheraz Gardazi met with Firdos Ashiq Awan

نیشنل پریس کلب کے سنئیر جوائنٹ سیکرٹری شیراز گردیزی کی وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان سے ملاقات

اسلام آباد (سٹیٹ ویوز)نیشنل پریس کلب کے سنئیر جوائنٹ سیکرٹری شیراز گردیزی کی وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان سے ملاقات نئی زمہ داریاں ملنے پر مبارکبا
تفضیلات کے مطابق نیشنل پریس کلب کے سنئیر جوائنٹ سیکرٹری شیراز گردیزی نے وزیر اعظم پاکستان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے ان کے آفس میں‌ ملاقات کی اور ان کو نئی ذمہ داریاں‌ ملنے پر مبارک بادپیش کی اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا-
Syed Sheraz Gardazi Met with Firdos Ashiq Awan

اس موقع پر سنئیر جوائنٹ سیکرٹری شیراز گردیزی نے معاون خصوصی سے میڈیا میں‌موجودہ بحران کے حوالے سے تفضیلی گفتگو کی -اس کے علاوہ پی آئی ڈی میں‌کیمرہ مینوں کو درپیش مشکلات بھی زیر بحث رہیں‌ —جس کے جواب میں‌معاون خصوصی کا کہنا تھا کہ وہ میڈیا کے موجودہ مسائل سے واقف ہیں‌اور جلد از جلد ان مسائل کو سلجھانے کی بھرپور کوشش کریں‌گی-

اپنا تبصرہ بھیجیں