سردارعتیق احمدخان مسلم کانفرنس کی صدارت سے دستبردار

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر/سٹیٹ ویوز)سابق وزیراعظم آزادکشمیراورمسلم کانفرنس کے صدر سردارعتیق احمد خان مسلم کانفرنس کی صدارت سے دستبردار ہوگئے اور مسلم کانفرنس کی صدارت سابق وزیر اور مسلم کانفرنس کے نائب صدر مرزا شفیق جرال کو سونپنے کی تجویز دیدی۔

یہ فیصلہ انہوں نے آج جمعرات کو یہاں مسلم کانفرنس کی مجلس عاملہ کے اجلاس میں کیا۔اجلاس میں مجلس عاملہ کے ممبران کثیر تعداد میں شریک تھے جبکہ مجلس عاملہ میں دی گئی تجویز پر عملدرامد کیلئے کنونشن میں جنرل کونسل توثیق کریگی جس میں تمام تنظیم ذیلی تنظیمیں شامل ہونگے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں