چیئرمین بلاول بھٹو کیخلاف سلیکٹیڈ وزیراعظم کا بیان قابل مذمت،راجہ طاہر

اسلام آباد(سٹیٹ ویوز)راجہ طاہر نائب صدر کشمیر کمیٹی پی پی پی یورپ کا وزیراعظم عمران خان کی جانب سے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو صاحبہ کہنے پر کہنا تھا کہ سلیکٹڈ وزیراعظم عہدے کے اہل نہیں.

عمران خان نے چیئرمین بلاول بھٹو کےخلاف جو بیان دیاتضحیک آمیز اورنامناسب ہے۔ اس شرمناک حرکت کی مذمت کیلئے الفاظ نہیں۔

راجہ طاہرکا کہنا تھا عمران خان کی زبان ان کی تعلیم،تربیت اور ذہنیت کا خوب پتہ دیتی ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ وزیراعظم عمران خان جیسا کم ظرف سیاسی مخالف نہیں دیکھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں