لندن،سکاٹ لینڈ یارڈ پولیس کا چھاپہ،بانی ایم کیوایم الطاف حسین گرفتار

لندن (سٹیٹ ویوز)بانی متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم )الطاف حسین کو لندن میں گرفتارکرلیا گیا۔

اسکاٹ لینڈیارڈ نے آج صبح بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کے گھرپرچھاپامارا ،جہاں سے الطاف حسین کو گرفتار کرلیا گیا۔اسکاٹ لینڈیارڈ بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کو پولیس اسٹیشن لے گئی۔

سکاٹ لینڈ یارڈ کے مطابق الطاف حسین پر منی لانڈرنگ،نفرت آمیز تقاریر اور عمران فاروق قتل کے الزامات ھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں