نصرت شہناز درانی کا مسلم کانفرنس چھوڑ نے کا اعلان

مظفرآباد(سٹیٹ ویوز) سیاسی وسماجی اورمسلم کانفرنس کی سرکردہ رہنما نصرت شہناز درانی نے مسلم کانفرنس کی بنیادی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا .

نصرت شہناز کا کہنا ہے کہ فی الحال سیاسی سرگرمیاں موخر کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ نصرت شہنازپہلے مسلم لیگ ن میں مرکزی کردار ادا کررہی تھیں .

جس کے بعد انہوں نے مسلم کانفرنس میں شمولیت اختیار کرلی تھی .سابق مسلم کانفرنسی رہنما نے مشاورت کے بعد نیا سیاسی سفر شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا

اپنا تبصرہ بھیجیں