اگر آپ ہائی بلڈ پریشر، شوگر اور کولیسٹرو ل کے مریض ہیں تو گھبرائیں نہیں بلکہ بتائے طریقہ کار پر عمل کریں

اسلام آباد (نیو زڈیسک )اگر آپ ہائی بلڈ پریشر، شوگر اور کولیسٹرو ل کے مریض ہیں تو گھبرائیں نہیں بلکہ بتائے طریقہ کار پر عمل کر کے اسے دنوں میں ختم کریں ۔ دار چینی کو پیس کر رکھ لیں ۔ روزانہ آدھا چائے کا چمچ صبح کھانے کے ایک گھنٹے بعد باقاعدگی سے پانی کے ساتھ پھانک لیا کریں ۔

سات دن میں کولیسٹرول،ہائی بلڈ پریشر اور شوگربالکل نارمل لیول پر آجائیں گے ۔ راز اس نسخے کا یہ ہے کہ دارچینی شریانوں اور وریدوں میں جمی ہوئی چکنائی کو صاف کردیتی ہے جس سے کولیسٹرول نارمل ہو جاتا ہے۔ خون کی صفائی کے اس عمل سے شوگر ٹھیک طریقے سے بننے لگتی ہے اور اعصابی تنائو کو دور کرنے میں تو دارچینی کا پائوڈر ساری دنیا میں مشہور ہے تو بلڈ پریشر کانارمل ہوجانا لازمی ہے۔

کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں