ڈالرز اکٹھے کرنیوالوں کی شامت، ایک ڈالر 100روپے تک لانے کی تیاریاں مکمل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ڈالرز اکٹھے کرنیوالوں کی شامت، حکومت نے ایک ڈالر 100روپے تک لانے کی تیاریاں مکمل کرلیں

تفصیلات کے مطابق معروف تجزیہ کار آفتاب اقبال نے انکشاف کیا ہے کہ حکومت نے کرنسی کی تبدیلی کے لئے صرف بینکوں کو استعمال کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے جس کے بعد منی چینجرز کا کاروبار بندکردیاجائے گا،

ڈالرز کی قیمت کو 100روپے تک لانے کی تیاریاں کرلی گئی ہیں، پابندی پر عملدرآمد کے بعد ڈالرز جمع کرنے والوں کے اربوں ڈوب جائیں گے،

ہر طرح کی کرنسی کی تبدیلی صرف اور صرف بینکوں کےذریعے ی کی جاسکے گی، انہوں نے انکشاف کیا کہ اس سلسلے میں تمام اقدامات ایک ہفتے کے اندر اندر کرلئے جائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں