اہم اسلام می ملک نے امریکہ کو حملے کی صورت میں‌وارننگ جاری کر دی

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک)ایران نے خبردار کیا ہے کہ امریکی اڈے ایرانی میزائلوں کی رینج میں ہیں غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی وزیر ثقافت اور سماجی امور حسین نیجات نے صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ امریکی اڈے ہمارے میزائیلوں کی رینج میں ہیں اور اگر امریکہ نے کوئی بھی غلطی کی تو ہمارے میزائل انکے بحری بیڑوں کو تباہ کردینگے-

انہوں نے کہا کہ جنگ ٹرمپ کے ایجنڈا میں نہیں ہےتاہم امریکی صدر مجموعی دباؤ کے ذریعے تہران کو مذاکرات کیجانب کھینچنا چاہتے ہین انہوں نے کہا کہ ایران نے اسرائیل کی سیکیورٹی کو خطرے میں ڈال رکھا تھا اور اب یہ سعودی عرب امریکہ اور اسرائیل کیلئے خطرہ ہے انہوں نے کہا کہ تہران دشمن کی سرحد پر جنگ لڑ رہا ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں