صحافی کو عمران خان سے عافیہ صدیقی کے بارے میں‌سوال کرنے سے روک دیا گیا

سینیر صحافی جناب متین حیدر کی جانب سے دورہ امریکہ پر موجود وزیر اعظم عمران خان سے جب عافیہ صدیقی کے معاملے پر سوال کرنے کی کوشش کی گئی تو اس انہیں یہ سوال کرنے سے روک دیا گیا۔ انہی کی زبانی سن لیجیے

اپنا تبصرہ بھیجیں