معروف نعت خواں وشاعر ذوالفقار علی حسینی نقشبندی انتقال کرگئے

کراچی(سٹیٹ ویوز)معروف نعت خواں وشاعرذوالفقار علی حسینی نقشبندی انتقال کرگئے۔

الحاج ذوالفقار علی حسینی نقشبندی جو کہ دو دن سے کافی شدید علیل تھے۔آج علی الصبح اس دنیا فانی سے رخصت فرما گئے ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک کے ممتاز نعت گو و شاعر ذوالفقار علی حسینی نقشبندی انتقال کر گئے

،مرحوم نےحاضر حاضر ہیں ہم،ہم مدینے سے اللہ کیوں آگئے. سمیت متعددنعتیں پڑھیں۔ان کی نماز جنازہ آج بعد ازنماز ظہر ادا کی جائے گی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں