خاتون صحافی نے ن لیگ کے 260 رہنماؤں کی گرفتاری کا عندیہ دے دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) خاتون صحافی گل بخاری نے انکشاف کیا ہے کہ پنجاب حکومت نے ن لیگ کے 260ایم پی ایز اور ایم این ایز کی گرفتاری کا حکم دے دیا ہے ۔ انہوں نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کمشنر لاہور کی جانب سے دستخت شدہ حکم نامے کی تصاویر شئیر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ’’پنجاب حکومت نے ن لیگ کے 260ایم پی ایز اور ایم این ایز کی گرفتاری کا حکم دیا ہے-

کیونکہ یہ لوگ تنقید برداشت نہیں کر سکے۔پاکستان تحریکِ انصاف اپنا 126دن کا پر تشدد احتجاج بھول گئی ہے۔ یومِ سیاہ ’سلیکٹڈ‘ کے اعصاب پر سوار ہو گیا ہے‘‘۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز پاکستان مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے اپوزیشن کی دوسری جماعتوں کے ساتھ مل کر ملک کے مختلف حصوں میں احتجاجی ریلیاں نکالی تھیں اور یومِ سیاہ منایا تھا۔اپوزیشن نے لاہور کی مال روڈ پر اجازت نہ ملنے کے باوجود ریلی نکالی تھی-

جس کے بعد گل بخاری نے بتایا ہے کہ حکومت نے ن لیگ کے 260ایم پی ایز اور ایم این ایز کی گرفتاری کا حکم دے دیا ہے۔ گل بخاری نے کمشنر لاہور کی جانب دستخت شدہ حکم نامے کی تصاویر بھی شئیر کی ہیں۔ کہ ’’پنجاب حکومت نے ن لیگ کے 260ایم پی ایز اور ایم این ایز کی گرفتاری کا حکم دیا ہے کیونکہ یہ لوگ تنقید برداشت نہیں کر سکے۔پاکستان تحریکِ انصاف اپنا 126دن کا پر تشدد احتجاج بھول گئی ہے۔

یومِ سیاہ ’سلیکٹڈ‘ کے اعصاب پر سوار ہو گیا ہے‘‘۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز پاکستان مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے اپوزیشن کی دوسری جماعتوں کے ساتھ مل کر ملک کے مختلف حصوں میں احتجاجی ریلیاں نکالی تھیں اور یومِ سیاہ منایا تھا۔اپوزیشن نے لاہور کی مال روڈ پر اجازت نہ ملنے کے باوجود ریلی نکالی تھی جس کے بعد گل بخاری نے بتایا ہے کہ حکومت نے ن لیگ کے 260ایم پی ایز اور ایم این ایز کی گرفتاری کا حکم دے دیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں