گلگت: آبادی پر مٹی کا تودہ گرنے سے 3 افراد جاں بحق، 5 زخمی

گلگت (مانیٹرنگ ڈیسک) گلگت کے قریب مکانوں پر مٹی کا تودہ گرنے سے ملبے تلے دب کر تین افراد جاں بحق اور پانچ زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

گلگت کے علاقے بسین بالا علی محلہ میں زمین سرکنے سے مٹی کا تودہ آبادی پر گر گیا، حادثے میں بچے سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے، امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر ملبہ ہٹایا اور زخمیوں کو نکالا تاہم اس دوران 3 افراد جاں بحق ہو چکے تھے

تاہم 5 زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔انتظامیہ کی جانب سے متاثرہ علاقے سے مٹی ہٹانے کا سلسلہ جاری ہے سے گزر چکھ تھے ہار چکے الاشوں اور زخمیوں کو ملبے سے نکال کر ہسپتال منتقل کر دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں