مسلم لیگ ن کے رہنما نے دریائے روای میں چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی

کمالیہ (سٹیٹ ویوز) سابق ایم این اے چودھری اسدالرحمن کے قریبی ساتھی اور رہنما مسلم لیگ (ن) فوجی شریف نے مبینہ طورپر خودکشی کرتے ہوئے دریائے راوی میں چھلانگ لگا دی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق فوجی شریف کے صاحبزادے امجد شریف نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ واقعہ دوپہر 12 بجے کے قریب پیش آیا۔

گزشتہ 24 گھنٹے سے ریسکیو کی ٹیمیں لاش کی تلاش کا عمل جاری رکھے ہوئے ہیں تاہم تاحال کامیابی نہیں ملی۔بتایا گیا ہے کہ فوجی شریف کی مبینہ خودکشی کی وجوہات فی الحال سامنے نہیں آ سکیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں