سابق وزیراعظم نوازشریف کی سزا کی معطلی و رہائی خواجہ حارث نے نیا طریقہ ڈھونڈ نکالا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم نوازشریف کی سزا کی معطلی اور فوری طورپر رہائی،وکیل خواجہ حارث نے نیا طریقہ ڈھونڈ نکالا،تیاریاں مکمل، تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف نے سزامعطلی کی نئی متفرق درخواست تیار کرلی ہے،نوازشریف کے وکیل خواجہ حارث درخواست پیر کو دائرکئے جانے کاامکان ہے۔

نجی ٹی وی نے ذرائع کے
حوالے سے بتایاکہ سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف کی جانب سے سزا معطلی کی نئی متفرق درخواست تیار کرلی گئی ذرائع کے مطابق درخواست میں کیس کی سماعت تک نوازشریف کو ضمانت پر رہا کرنے کی استدعا کی

اپنا تبصرہ بھیجیں