تعلیمی اداروں کیلئے 3 روز کی تعطیلات کا اعلان

لاہور (ویب ڈیسک ) پاک سری لنکا ٹی ٹوئنٹی سیریز، قذافی اسٹیڈیم لاہور کے گرد و نواح میں تعلیمی ادارے 3 روز کیلئے بند رہیں گے، 7 اکتوبر سے 9 اکتوبر تک اسٹیڈیم کے آس پاس واقع کاروباری مراکز بھی بند رکھے جائیں گے، سکیورٹی کے سخت انتظامات کے سلسلے میں نوٹیفیکشن جاری۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کے درمیان قذافی سٹیڈیم میں شیڈول تین روزہ ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز کے سلسلے میں سخت سکیورٹی اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں