کیریبیئن لیگ، شعیب ملک کی ٹیم نے تمام لیگ میچزجیت کر ریکارڈ قائم کردیا

پروویڈینس(نیوزڈیسک) شعیب ملک کی ٹیم گیانا ایمازون واریئرز نے کیریبیئن پریمیئر لیگ میں 10 میں سے 10 میچز جیت کر نیا ریکارڈ قائم کردیا۔

ٹیم گیانا ایمازون واریئرز نے کیریبیئن پریمیئر لیگ میں 10 میں سے 10 میچز جیت کر نیا ریکارڈ قائم کردیا جب کہ ٹیم نے گزشتہ روز ٹرائنباگو نائٹ رائیڈرز کو 7 وکٹ سے شکست دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں