300 فیصد پراپرٹی ٹیکس وصول کرنے کامعاملہ عوام کی سن لی گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک )اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسلام آباد میں میٹرو پولٹن کارپوریشن کو شہریوں سے 300 فیصد پراپرٹی ٹیکس وصول کرنے سے روک دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے نوٹی فکیشن معطل کر دیا۔ شہری میاں اسلم کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے سنگل بنچ نے میٹروپولیٹن کارپوریشن کو شہریوں سے اضافی ٹیکس کی وصولی سے روک دیا اور میئراسلام آباد کو نوٹس جاری کرتے ہوئے تمام فریقین سے دو ہفتوں میں جواب طلب کر لیا –

اپنا تبصرہ بھیجیں