آزادکشمیر پولیس کا مرکزی ایوان صحافت مظفرآباد پر حملہ

مظفرآباد(سٹیٹ ویوز) پولیس اپنے خلاف خبریں دینے پر بپھر گئی۔تفضیلات کے مطابق پولیس کا مرکزی ایوان صحافت مظفرآباد پر حملہ ۔ صحافیوں پر تشدد ، متعدد صحافی زخمی -پریس کلب کا کمپیوٹر سیکشن توڑ ڈالا- پریس کلب کی عمارت کو بھی نقصان پہنچایا گیا ۔حملے کے وقت پریس کلب میں پی این اے کی قیادت دن کو پولیس تصادم کے حوالے سے پریس کانفرنس پریس کانفرنس کر رہی تھی—-پولیس کے اس بہیمانہ عمل کےخلاف صحافتی برادری نے سخت احتجاج کرتے ہو ئے اسے آزادی صحافت پر حملہ قرار دے دیا-

اپنا تبصرہ بھیجیں