جمیعت علمائے اسلام (ف) کے اہم ترین رہنماؤں کو گرفتار کر لیا گیا

ہاولپور (ویب ڈیسک) جمیعت علمائے اسلام (ف) کا آزادی مارچ سے قبل ایک اور بڑا دھچکا لگ گیا، جے یو آئی ایف کے دھرنے کیلئے چندہ مانگنا مہنگا پڑ گیا، بہاولپور پولیس نے جے یو آئی ایف (ف) کے دو رہنما کو گرفتار کر لیا گیا، دو رہنما کو بیرنز لگانے پر گزشتہ روز گرفتار کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جمیعت علمائے اسلام (ف) کو دھچکا لگ گیا، آزادی مارچ کے حوالے سے ایک اور بُری خبر مل گئی۔

جے یو آئی ایف کے رہنماؤں کو چندہ مانگنا مہنگا پڑ گیا، بہاولپور پولیس نے جمیعت علمائے اسلام کے دو رہنماؤں کو گرفتار کر لیا، جماعت کے سرگرم اور فعال رہنما مالانا صدیق اور مالانا حبیب کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ جمعیت علمائے اسلام (ف) کا صبح صبح بڑا دھچکا، اہم رہنماؤں کی گرفتاری کی خبر نے مولانا فضل الرحمان کو حیرت میں ڈال دیا، جے یو آئی ایف کے دو علماء کو آزادی مارچ میں شرکت پر اکسانے کے الزام میں اسلام آباد سے گرفتار کر کے تھانہ شمس کالونی میں ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔

پولیس نے دعوی کیا ہے کہ جے یو آئی (ف) کے رہنما مولانا شفیق الرحمٰن اور مولانا محمد ارشاد کو گرفتار کرکے ان کے پاس سے بینرز برآمد کیے گئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار افراد پر الزام ہے کہ یہ لوگوں کو آزادی مارچ میں شرکت پر اکسا رہے تھے۔ پولیس ذرائع کے مطابق چند افراد دھرنے کے بینرز بھی لگا رہے تھے جو پولیس کو دیکھ کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔ پولیس نے دعوی کیا ہے کہ ملزمان نے دفعہ 144 کے نفاذ کے باوجود انتظامیہ کی رٹ کو چیلنج کیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں