ریحام خان ایک بار پھر عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف بول پڑیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کا کہنا ہے کہ اس وقت اگر میں عمران خان کے ساتھ ہوتی تو انہیں کٹ پُتلی بننے دیتی اور نہ ہی خود کٹ پُتلی بنتی۔ تفصیلات کے مطابق طلاق کے بعد ریحام خان لگتا ہےن کسی ذہنی بیماری کا شکار ہوگئی اور آئے روز اپنے سابقہ شوہر عمران خان، تحریک انصاف، انکی حکومت اورازداوجی زندگی کو تنقید کا نشانہ بناتی رہتی ہیں۔

حال ہی میں انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ’’ اگر میں عمران خان کے ساتھ ہوتی تو نہ تو انہیں کتھ پُتلی بننے دیتی اور نہ ہی خود کٹھ پُتلی بن کر رہتی ‘‘۔ خیال رہے کہ ریحام خان کی جانب سے یہ بات ایک صارف کے ٹویٹر پیغام میں کہی گئی جس میںں ٹوئٹر صار ف کا کہنا تھا کہ ’’ریحام خان عمران خان کے ساتھ ہوتیں تو آج حکومت کو یہ دن نہ دیکھنا پڑتے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں