وادی لیپہ سے شدید برفباری میں ایک گاڑی حادثے کا شکار،یک جاں بحق متعددزخمی

وادی لیپہ (سٹیٹ ویوز)وادی لیپہ افسوسناک خبر وادی لیپہ سے شدید برفباری میں ایک گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی ہے ایک جاں بحق متعددزخمی ہے شدید برفباری کے باعث ریسکیو آپریشن میں مشکلات کا سامنا لوگ اپنے پیاروں کو ڈھونڈنے کے لئے گھر سے نکل پڑے وادی لیپہ میں ہر آنکھ اشکبار ہے صبح سے وادی لیپہ میں شدید برفباری کے باعث دس سے گیارہ گاڑیاں برف میں پھنسی ہوئی ہیں-

61 مسافر ساڑھے دس ہزار فٹ پر بے یارومددگار حالات کے رحم و کرم پر ہیں برف باری کا سلسلہ مسلسل جاری ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں