پڑوسی ملک کی سیکیورٹی فورس پر حملہ ،ہلاکتوں کی اطلاعات

کابل(نیوزڈیسک) افغانستان: سڑک کنارے نصب بم پھٹ گیا،6 پولیس اہلکار ہلاک 5 زخمی،باغدیس پولیس کے ایک افسر سر آقا الکو زئی کیمطابق، یہ دھماکہ سڑک کنارے نصب بم کے اس وقت پھٹنے سے ہوا جب وہاں سے ایک پولیس گاڑی گزر رہی تھی اس واقعے میں 6 پولیس اہلکار ہلاک اور 5 زخمی ہو گئے ۔ الکوزئی نے بتایا کہ حملے کی ذمہ داری طالبان نے قبول کرلی ہے مگر طالبان نے اس بارے میں کوئی بیان نہیں دیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں