اسلام آباد اور خیبرپختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے ،زمین کانپ اٹھی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد اور خیبرپختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس کے باعث لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

سوات، دیر بالا، چترال اور کوہاٹ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔اس کے علاوہ شانگلہ، پشاور، مالاکنڈ، مردان اور ہزارہ ڈیویژن میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں