اکرم دُرانی اور نیئر بخاری سمیت تمام اپوزیشن رہنماء ’ خاتون اول بشریٰ بی بی‘ کا نام لے کر کیا کر رہے ہیں؟َ

اسلام آباد( نیوز ڈیسک ) یوں تو عمران خان اگر اپوزیشن کے خلاف ایک لفظ بھی ادا کردیں تو پھر اپوزیشن کی جانب سے واویلا مچا دیا جاتا ہے کہ عمران خان نے پاکستانی سیاست میں سے اخلاقیات کو مائنس کر دیا ہے، عمران خان نے گالی کی سیاست کو متعارف کروا دیا ہے، جبکہ رہبر کمیٹی کے اجلاس کے دوران احسن اقبال ، اکرام درانی اور نیئر بخاری سمیت اپوزیشن رہنماء خاتون اول بشریٰ بی بی کا نام لے کر کیا کرت رہے ؟

حیران کُن ویڈیو منظر عام پر آگئی ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں پر ایک ویڈیو منظر عام آئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ رہبر کمیٹی کا اجلاس جاری ہے جس میں دوران احسن اقبال ، اکرام درانی اور نیئر بخاری سمیت تمام اپوزیشن اراکان خاتون اول بشریٰ بی بی کا نام لے کر قہقہے لگا رہے ہیں اور انکا تمسخر اُڑا رہے ہیں۔ اس ویڈیو کے بعد سوشل میڈیا پر موجود صارفین کی جانب سے اوپزین کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے-

ایک صاور ف کا کہنا ہ کہ ’’عمران خان نے اوئے کہہ دیا قیامت آ گئ،تحریکی کارکنان گالیاں دیتے ہیں۔ناظرین پیش خدمت ہے اپوزیشن کی رہبر کمیٹی جس میں نون لیگ پیپلزپارٹی ایسفند لچکزئی ڈیزل اور دوسرے لوگ بیٹھے عمران خان کی اہلیہ بارے بکواس کرتے قہقہے لگا رہے ہیں‘‘ ایک اور صارف نے کہا کہ ’’خیال کرو فضل الرحمن کی بیوی سے اچک زئی بھی باتیں کرتا ہے‘‘۔

ایک اور صارف کا کہنا تھا کہ ’’خان صاحب چھوڑ دو اس زلیل نسل کو یہ قوم بہت بگڑ چکی۔ہے ۔۔رونا آتا ہے ایک بندے کی جوانی ہستا بستا گھر سب کھا گیے یہ آل شریف لیکن۔خان۔اس قوم۔کے۔لیے ہارنہی مان رہا ۔۔ہم۔ہار مان۔جاتے ہیں وہ پھر نئے جوش کے ساتھ کھڑا ہوتے ہیں‘‘۔

اپنا تبصرہ بھیجیں