پاکستان میڈیکل لیبارٹری ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ایکسپو،ماہرین کی شرکت

لاہور ( سٹیٹ ویوز)انٹرنیشنل ایکسپو سینٹر لاہورمیں پاکستان میڈیکل لیبارٹری ایسوسی کے زیر اہتمام لیب ہیلتھ ایکسپو ایونٹ منعقد کروایا گیاجس میں ملک بھر کے لیب ماہرین سمیت ڈاکٹرز کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

تقریب میں مختلف بیماریوں کے حوالے سے آگاہی لیکچرز دیے گئے جبکہ مختلف بیماریوں کی بروقت تشخیص اور بروقت روک تھام کے لیےجدید آلات بھی شرکاء کے سامنے پیش کیےگئے ۔ تقریب میں ملک بھر کے نامور لیب ماہرین نے شرکاء سے میڈیل لیب کے حوالے اسے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا ۔

کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں