ہیپی برتھ ڈے ڈی جی ISPR ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک )ہیپی برتھ ڈے ڈی جی ISPR ٹاپ ٹرینڈ -پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفورکی سالگرہ کے موقع پر ’ہیپی برتھ ڈے ڈی جی ISPR‘ پاکستان کے ٹوئٹر ٹرینڈ پینل پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔

ہیش ٹیگ’ HappyBirthdayDGISPR‘ کا استعمال کرتے ہوئے صارفین میجر جنرل آصف غفور کو سالگرہ کی مبارکباد دے رہے ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں