کراچی چڑیا گھر میں کھانا دینے والے ملازم پر شیر کا حملہ ویڈیو دیکھنے کے لیے لنک پر کلک کریں

کراچی (ویب ڈیسک ) کراچی چڑیا گھر میں کھانا دینے والے ملازم پر شیر کا حملہ —حکام کے مطابق شیرنے ملازم پر اس وقت حملہ جب وہ انھیں مقررہ ٹائم پر خوراک دے رہا تھا—حملے کے باعث ملازم شدید زخمی ہوگیا-

جسے فوری طبعی امداد کے لیے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا –یاد رہے یہ واقعہ کل شام میں‌پیش آیا-ویڈیو دیکھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں