وزیر اعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے جموں کشمیر تنازعے پر ہندوستان اور پاکستان کو کھری کھری سنادیں

باغ (سٹیٹ ویوز)وزیر اعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے جموں کشمیر تنازعے پر ہندوستان اور پاکستان کو کھری کھری سنادیں۔ گلگت بلتستان اورکشمیر کسی کے باپ کا نہیں، کشمیری اس کا فیصلہ رائے شماری سے کریں گے-

اپنا تبصرہ بھیجیں