کوئٹہ میں گیس لیکج کے باعث دم گھٹنے سے 5 افراد جاں بحق

کوئٹہ(نیوزڈیسک) ارباب کرم خان روڈ پر گھر میں گیس لیکج کے باعث دم گھٹنے سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔

کوئٹہ میں ارباب کرم خان روڈ پر گھر میں گیس لیکج کے باعث دم گھٹنے سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے جن میں میاں بیوی اور تین بچے شامل ہیں۔

لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جنہیں ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردیا جائے گا جب کہ گیس لیکج واقعے کی تحقیقات جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں