سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان مقابلے میں 2خطرناک دہشت گردہلاک

کوئٹہ (ویب ڈیسک ) کوئٹہ میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان مقابلہ، تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ کوئٹہ میں نواں کلی بائی پاس کےقریب سی ٹی ڈی اوردہشت گردوں میں مقابلہ ہوا ہے۔

مقابلےمیں 2 دہشت گردہلاک ہو گئے ہیں۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ دہشت گردوں سے بھاری مقدار میں گولہ باروداوراسلحہ برآمد ہوا ہے۔ ہلاک دہشتگردوں کی شناخت حکمت اور کفایت کے نام سے ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

سارا جھوٹ نقاب۔۔۔ ایف آئی اے نے حریم شاہ اور صندل خٹک کو ہراساں کرنے کی خبروں کا ڈراپ سین کر دیا، پسِ پردہ حقیقت سامنے آ گئی

اپنا تبصرہ بھیجیں