امریکہ یہاں سے گیا تو ،غزوہ ہند شروع ہو جائے گا،بپن راوت کا اعلان

اسلام آباد (ویب ڈیسک )عمران خان نے وزیر اعظم بننے کے بعد جو کام سب سے پہلے کیا وہ انکی ڈی جی آئی ایس آئی اور چیف آف آرمی سٹاف سے ملاقات تھی اور اس ملاقات میں یہ طے

پایا کہ اٖفغان طالبان سے مذاکرات کیے جائیں اور امریکہ سے ان کے معاملات سیٹ کروا کر امریکہ کو افغانستان نے روانہ کیا جائے- جب کہ دوسری طرف ائی ایس آئی اور فوج کی بھی یہی

خواہش تھی—-جب کہ انڈیا اس ساری صورت حال سے نا خوش تھا —-اس لیے اس نے پاکستان کی طرف سے افغانستان سے امریکی افواج کی واپسی کو لیکر پاکستان کے طالبان اور امریکہ سے کیساتھ روابط اور دونون فریقین کی طرف سے لچک کا مظاہرہ کیے جانے پر بھارت نے اس کیخلاف پراپگنڈہ شروع کیا اور سب سے پہلے پاکستان کو دھمکیاں دی جانے لگیں-

مزید جاننے کے لیے ویڈیو دیکھیں-

مزید پڑھیں

بچی کے ماموں نے میرے ساتھ 2 بار زیادتی کی۔۔انتقام لینے کیلئے عوض نور کو قتل کرنے کا فیصلہ کیا، ملزم کے اہم انکشافات

اپنا تبصرہ بھیجیں